خضدار جھالاوان کمپلیکس کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،
خضدار جھالاوان کمپلیکس بس اڈہ کے قریب قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جان بحق نام کلیم اللہ ولد محمد اسماعیل قوم ساسولی بتایا جاتا ہے مقتول خضدار پریس کلب کے سنیئر صحافی محمد خان ساسولی کے بھانجے بتائی جاتی ہے نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کے موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں خضدار پولیس نے فوری طور جائے وقوع پر پہنچ کر لاش کو ٹیچنگ ہسپتال لایاگیا جہاں ضروری کاروائی کے لاش کو ورثاء حوالے کردیا خضدار پولیس واقع کے متعلق مزید تفتیش کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


