مزدا ٹرک بزی ٹاپ سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگرا

کراچی:کراچی سے اورماڑہ جانیوالی مزدا ٹرک بزی ٹاپ سے گر کر کھائی میں جا گرا حادثے کی اطلاع ملتے ہی پاک آرمی اور پاک نیوی کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ایک شخص کو بحفاظت نکال لیا گیا جبکہ ایک شخص کے مزدا میں پھنسے ہونے کی اطلاع پاک آرمی اور پاک نیوی کی ٹیمیں پھنسے شخص کو نکالنے کے لئے امدادی کام جاری رکھے ہوئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں