کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کانگو وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا۔ ضلع پشین کے رہائشی 22 سالہ خدائے دوست کو دو روز قبل فاطمہ جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ بلوچستان میں رواں سال کانگو وائرس کے 40 کیسز رپورٹ، 15 ہلاکتیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں