قدوس بزنجو نے سینیٹر کہدا بابر کو باپ پارٹی کا ترجمان مقرر کردیا
کوئٹہ (انتخاب نیوز) قدوس بزنجو نے سینیٹر کہدا بابر کو باپ پارٹی کا ترجمان مقرر کردیا،سابق وزیر اعلی بلوچستان اور بی اے پی کے مرکزی صدر میر عبدالقدوس بزنجو نے سینیٹر کہدا بابر کو بلوچستان عوامی پارٹی کا ترجمان مقرر کردیانوٹیفکیشن جاری
Load/Hide Comments


