تربت ،مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

تربت۔بہمن میں ایک شخص قتل، پولیس ذرائع کے مطابق تربت کے نواحی علاقہ بہمن میں عشاء کی نمازکے بعد نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا جس کی شناختی عزیز ولد ملاموسیٰ کے نام سے کئی گئی، پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پہنچ کر شواہد اکھٹے کئے اورملزمان کی تلاش شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں