نوشکی3 کارلفٹرز گرفتار

نوشکی پولیس کی کاروائی بین الصوبائی کارلفٹرز گروپس پر نوشکی کی زمین تنگ کر دی گئی ہے کوئٹہ صدر تھانہ حدود سے شہباز ٹاون فیز ٹو سے قاضی صہیب ولد قاضی محمد انور نامی شہری کے گاڑی کو چیھنے والے 3 کارلفٹرز واردات میں استعمال ھونے والے گاڑی سمت نوشکی سے دھر لئے گئےایس پی۔نوشکی حسین احمد لہڑی کی ہدایت پر ایس ایچ او نوشکی علی۔احمد بگٹی نوشکی پولیس فورسکے جوانوں اور کوئٹہ سے آمدہ ٹیم کی مشترکہ کاروائی میں نوشکی سے کار لفٹر گروہ کے میر شوکت مینگل سکنہ کوئٹہ خرم علی ولد علی اصغر معظر علی ولد غلام سرور قوم اعوان ساکنان کوئٹہ بعمراہ واردات میں استعمال ھونے والی ٹوڈی کار گرفتار کر لئے گئے جنہیں صدر تھانہ کوئٹہ پولیس کے حوالےکر دیا گیا ملزمان نے 23 6 2020 کو شہباز ٹاون سے گاڑی چرائی تھی جن پر باقائدہ صدر تھانہ میں ایف آئی آر بجرم مقدمہ درج کیا گیا تھا ایس ایچ او نوشکی علی احمد بگٹی نے کہا ہے کہ ضلع نوشکی میں کارلفٹرز اور چوروں پر عرصہ حیات تنگ کیا جا چکا ہے کسی کو پولیس فورسکی موجودگی میں عوام کی جان و مال سے کھیلنے کی کسی صورت اجازت نہیں دے سکتے ہیں نہ ہی ایسے ملزمان کے لئے کسی بااثر شخص کا دباو قبول کیا جائے گا*

اپنا تبصرہ بھیجیں