کوئٹہ سے 13 اگست کو لاپتا ہونیوالے سلیمان بنگلزئی بازیاب ہوگئے

کوئٹہ (پ ر) 13 اگست کی رات کوئٹہ سے لاپتا سلیمان بنگلزئی بازیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں 13 اگست کی رات کو سلیمان بنگلزئی اور ان کے بھائی محمد شفیع لاپتا ہوئے تھے۔ سلیمان بنگلزئی بازیاب ہوکر اپنے گھر واپس پہنچ گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں