اسرائیل حماس جنگ میں ’انسانی ہمدردی کی بنیاد پر وقفہ‘ پر پیش رفت ہوئی ہے، بائیڈن

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں ’انسانی ہمدردی کی بنیاد پر وقفہ‘ حاصل کرنے پر پیش رفت ہوئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اس حوالے سے کوئی تفصیلات نہیں بتائیں۔اسرائیلی فوج کے غزہ پر فضائی حملے جاری ہیں، المغازی کیمپ میں حملے پر مزید 30 افراد شہید ہوگئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں