سبی روڈ دشت سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ (صباح نیوز)سبی روڈ دشت سے ایک شخص کی لاش برآمد ۔تفصیلات کے مطابق سبی روڈ دشت لیویز تھانے کے حدود سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی۔ لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔مزید تفتیش جاری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں