ایاز صادق کی حاجی لشکری سے سراوان ہاﺅس میں ملاقات، اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال

کوئٹہ (انتخاب نیوز) مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کی ہدایت پر سردار ایاز صادق کی ایک مرتبہ پھر سراوان ہاﺅس آمد۔ سردار ایاز صادق نے نوابزادہ لشکری رئیسانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر شیخ جعفر مندوخیل بھی موجود تھے۔ دونوں رہنماﺅں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں صوبے کے اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں