تربت، پولیس چوکی پر مسلح افراد کا حملہ
تربت،((بیورورپورٹ))پولیس کے مطابق منگل کی رات نامعلوم مسلح افراد نے سنگانی سر مومن محلہ میں پولیس کی ایک چوکی پر حملہ کرکے وہاں موجود تین اہلکاروں نعیم، ندیم اور سمیر کو یرغمال بنالیا اور چوکی سے دو عدد سرکاری ایس ایم جی اور ان کے دو میگزین اپنے ساتھ لے گئے، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے
Load/Hide Comments


