بنگلہ دیش میں کشتی ڈوب جانے سے 11 افراد ہلاک
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں دریائے برگنگا میں کشتی ڈوب جانے کے باعث 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈھاکہ جانے والی کشتی مارننگ برڈ پرانے ڈھاکہ کے شیامبازار علاقے میں دریائے برگنگا میں ایک اور لانچ موؤر2 کی زد میں آنے کے بعد اس کی لپیٹ میں آگئی۔
Load/Hide Comments


