نگران وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا
اسلام آباد(صباح نیوز) نگران وزیراعظم نیوفاقی کابینہ کا اجلاس آج (جمعہ کو) طلب کرلیا ہے ۔زرائع کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج (جمعہ کو) وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔اجلاس میں وفاقی کابینہ ملکی معاشی ، امن وامان کی صورتحال کاجائزہ لے گی۔
Load/Hide Comments


