کوئٹہ ، دن دہاڑے ملزمان شہری سے موٹر سائیکل لے کر فرار

کوئٹہ (صباح نیوز)کوئٹہکے علاقے ارباب غلام علی روڈ پر دن دیہاڑے موٹرسائیکل چھیننے کی واردات ، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ارباب غلام علی روڈ پر دن دیہاڑےمسلح چوروں نے ایک شخص کو موٹر سائیکل سے محروم کردیا۔چور اسلحہ لہراتے فرار ہوگئے۔پاسپوٹ آفس والی گلی سے مسلح راہزن ایک شخص سے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل چھین کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں