اسلامیو فوبیا کے باعث مسلمان برطانیہ چھوڑنے پر مجبور ہیں، ناز شاہ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامو فوبیا کے باعث مسلمان برطانیہ چھوڑنے پر مجبور ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مسلمان اپنے بچوں کے مستقبل کے بارے میں پریشان ہیں۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق مسلمانوں پر حملے بڑھ رہے ہیں، ان پر قابو پانے میں حکومت کی دلچسپی نظر نہیں آرہی۔ حکومت اسلامو فوبیا کو تسلیم کرنے کو بھی تیار نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں