آرمی چیف امریکا کے دورے پر روانہ
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوئے ہیں۔جنرل عاصم منیر کا بطور آرمی چیف امریکا کا یہ پہلا دورہ ہے۔ترجمان کے مطابق آرمی چیف امریکا کے اعلیٰ فوجی افسران اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
Load/Hide Comments


