وڈھ لنگڑیجی میں ناکارہ گولہ پھٹنے سے خاتون سمیت تین بچے زخمی
کوئٹہ (آن لائن) وڈھ لنگڑیجی میں ناکارہ گولہ پھٹنے سے ایک خاتون سمیت تین بچے شدید زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل وڈھ کے علاقہ لنگڑیجی میں گولہ پھٹنے سے ایک خاتون سمیت تین بچے زخمی ہوگئے ۔ شدید زخمی خاتون کو کراچی ریفر کردیا گیا جبکہ زخمی بچوں کو سول اسپتال خضدار میں داخل کردیا گیا ہے ۔
Load/Hide Comments


