بلیدہ میں فورسز کی چوکی پر نامعلوم افراد کا دستی بم حملہ
تربت(بیورو رپورٹ) بلیدہ میں ایف سی کی چوکی پر دستی بم حملہ۔ پولیس کے مطابق بلیدہ میں اتوار کی شام گئے نامعلوم افراد نے ایف سی کی ایک چوکی کو دستی بم سے نشانہ بنایا، بم زوردار دھماکہ سے چوکی کے قریب پھٹ گیا تاہم اس سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔
Load/Hide Comments


