اسرائیلی جارحیت کیخلاف پینٹاگون چیف کے گھر کے باہر امریکی شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ
ورجینیا (صباح نیوز) غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف امریکیوںنے پینٹاگون چیف کے گھر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ورجینیا میں فلسطینی حامی مظاہرین نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے گھر کے باہر احتجاج کیا۔مظاہرین نے فلسطین آزاد کرو کے نعرے لگائے اور اسرائیلی جرائم کے لیے مزید امداد نہ دینے کا مطالبہ کیا۔
Load/Hide Comments


