بلوچستان میں زکواة کمیٹیاں 3 سال بعد ختم کردی گئیں، نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان کی ضلعی زکواة کمیٹیاں 3 سال بعد مدت میعاد ختم ہونے پر ختم کردی گئیں۔ اس حوالے سے زکواة کمیٹیوں کے ختم ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں