سکیورٹی فورسز کی کارروائی، خود کش بمبار سمیت 4مشتبہ افراد ہلاک
راولپنڈی: (انتخاب نیوز) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران 4مشتبہ افراد ہلاک۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نےمشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اورمشتبہ افراد کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
Load/Hide Comments


