ایاز صادق اور خورشید شاہ کی ملاقات، اپنی قیادت کے پیغامات پہنچائے
مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار ایاز صادق اور پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ کی ملاقات ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات مقامی ہوٹل میں ہوئی جس میں سیاسی صورتحال اورانتخابات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع نے بتایاکہ دونوں رہنماؤں نے سیاسی درجہ حرارت کو نارمل رکھنے پر اتفاق کیا جبکہ سیاسی استحکام اور رواداری قائم رکھنےپر بھی اتفاق ہوا۔
Load/Hide Comments


