گوادر سے ایک اور بلوچ نوجوان لاپتہ

گوادر(نمائندہ انتخاب ) گوادرسے ایک اور بلوچ نوجوان کو لاپتہ کر دیا گیا، خبر کے مطابق گزشتہ شب گوادر کے علاقے فقیر کالونی سے بالاچ ولد عبدالرسول کو اپنے گهر کے سامنے آٹها کر لاپتہ کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں