خواجہ سرا نایاب علی الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار

اسلام آباد (صباح نیوز) خواجہ سرا نایاب علی کو الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے الیکشن اپیلٹ ٹریبونل کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔ اپیلٹ ٹریبونل نے نایاب علی کے کاغذات منظور ہونے کے خلاف دائر اپیلیں مسترد کردیں اور ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں