کولمبیا میں لینڈ سلائیڈنگ، 18 افراد ہلاک

بوگوٹا(صباح نیوز)جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 18 افراد ہلاک اور30 ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ شہر میڈیلن اور کیوبڈو کو ملانے والی شاہراہ عارضی طور پر بند ہوگئی ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کولمبیا میں لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ مسلسل جاری بارشوں کے سبب پیش آیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں