نیدرلینڈز، مسلمان نوجوانوں نے پولیس حصار توڑ کر قرآن کی توہین ناکام بنا دی

ایمسٹرڈم(صباح نیوز)نیدرلینڈز میں مسلمان نوجوانوں نے پولیس حصار توڑ کر انتہا پسند کو قرآنِ کریم کی توہین سے روک دیا۔دائیں بازو کے انتہا پسند 2 افراد قرآن پاک کی توہین کرنا چاہتے تھے۔اس موقع پر مسلمان نوجوانوں نے انتہا پسندوں کی ناپاک کوشش ناکام بنا دی جس کے بعد انتہا پسند فرار ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں