خاران، عام انتخابات کیلئے آفیسران کی ٹریننگ سیشن کے دوران دھماکہ

خاران(نمائندہ انتخاب)بلوچستان کے علاقے خاران میں گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول میں عام انتخابات کیلئے آفیسران کی ٹریننگ سیشن کے دوران دھماکہ، ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول میں الیکشن کے ٹریننگ کے دوران حملہ گیا کیا تاہم حملے سے کوئی جانی و مالی نقصانات کی اطلاع سامنے نہیں آسکی، جبکہ دھماکے کے بعد نامعلوم مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر نامعلوم افراد کی تلاش شروع کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں