الیکشن کمشنر بلوچستان اعجاز انور چوہان کا تبادلہ، الیکشن کمشنر پنجاب تعینات کردیا گیا
اسلام آباد (انتخاب نیوز) الیکشن کمشنر بلوچستان اعجاز انور چوہان کا تبادلہ کردیا گیا۔ اعجاز انور چوہان کو الیکشن کمشنر پنجاب تعینات کردیا گیا۔ ڈاکٹر سید آصف حسین نئے سیکرٹری الیکشن کمشنر تعینات۔
Load/Hide Comments


