خضدار میں آغا شکیل درانی کے گھر کے قریب دھماکا
خضدار (انتخاب نیوز) خضدار میں پیپلز پارٹی رہنما کے گھر کے قریب بم دھماکا۔ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماءو بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 19 خضدار سے نامزد امیدوار آغا شکیل احمد خضداری کے گھر کے قریب دھماکا ہوا، اس حوالے سے نقصان کی اطلاع نہیں۔
Load/Hide Comments


