ڈپٹی کمشنر خاران کی سیاسی سرگرمیاں محدد کرنے کی ہدایت

خاران (یواین اے)بلوچستان میں امن امان کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر خاران نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے حلقہ پی بی 33 خاران اور این اے 260 میں سیاسی جلسوں، کارنر میٹنگ اور عوامی اجتماعات کو محدود کرنے کی ہدایت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں