بی جے پی رہنما لال کرشن اڈوانی کو بھارت رتنا اعزاز سے نواز دیا گیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بی جے پی کے رہنما لال کرشن اڈوانی کو بھارت کے سب سے بڑے شہری اعزاز، بھارت رتن سے نوازا گیا ہے۔ انہوںنے 1990ءکی دہائی کے اوائل میں ایودھیا کے رام مندر کے لیے اپنی رتھ یاترا کے ذریعے پارٹی کو قومی حساب میں لے لیا تھا۔ اس حوالے سے پی ایم مودی نے کہا کہ بھارت کی ترقی میں ایل کے اڈوانی کا کردار یادگار ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں