مردان کے گاﺅں میں پیپلز پارٹی کا انتخابی اجتماع، مارٹر گولے اور دھماکا خیز مواد ربرآمد
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے شیر گڑھ کے ایک گاوں سے چار مارٹر گولے اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق شیر گڑھ کے گاﺅں جہاں سے دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا وہاں پیپلز پارٹی کا انتخابی اجتماع ہونا تھا۔
Load/Hide Comments


