اوستہ محمد سٹی تھانہ کی حدود میں نوجوان کو قتل کردیا گیا، ملزمان فرار

اوستہ محمد (یواین اے) بلوچستان کے ضلع اوستہ محمد سٹی تھانہ علی آباد روڈ پر نوجوان کو قتل کردیا گیا۔ سٹی تھانہ کے حدود علی آباد روڈ پر کیبن پر نوجوان36 سالہ امدادعلی والد شاہمراد قوم ڈرگھ سے ہ گوٹھ پیارا خان عمرانی کا رہایشی بتایا جاتا ہے اسے مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد فرار ہوگئے اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او عبدالروف جمالی موقع پر پہنچ کر نعش اسپتال منتقل ککا پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں