جعلی ڈومیسائل،ڈی سی مستونگ نے کیسکوکے 50ملازمین کو طلب کرلیا

جعلی ڈومیسائل،ڈی سی مستونگ نے کیسکوکے 50ملازمین کو طلب کرلیا تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر مستونگ نے کیسکو مستونگ میں ملازمت کرنے والے 50ملازمین کو طلب کرلیا اور اُن کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنا لوکل اور ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ کی تصدیق کروائیں اور خود بھی تصدیقی کیمیٹی کے سامنے پیش ہوجائیں بصورت دیگر ان کے لوکل سرٹیفیکٹس اور ڈومیسائل منسوخ کئے جائینگے

اپنا تبصرہ بھیجیں