تربت ،نیشنل پارٹی رہنما کے گھر پر بم حملہ
تربت۔ نیشنل پارٹی کے سنیئر رہنما واجہ ابوالحسن اور ڈپٹی میئر میونسپل کارپوریشن تربت نثار احمد کی رہائش گاہ پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو پھٹ نہ سکا۔پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل سکواڈ بم ناکارہ بنانے کے لیے جاچکی ہے۔
Load/Hide Comments


