جھل مگسی میں تین سگے بھائی پراسرار طور پر جاں بحق
گنداواہ /جھل مگسی (این این آئی)جھل مگسی تین سگے بھائی پراسرار طور پر ہلاک ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق جھل مگسی لیویز تھانہ کی حدود گوٹھ مالوانی میں تین سگے بھائی ہلاک ہوگئے جن کی شناخت خمیسہ خان، فضل محمد اور عبدالحمید ولد امداد حسین کھوسہ کو تشویشناک حالت میں آر ایچ سی جھل مگسی لایا گیا جہاں تینوں بھائی ہلاک ہوگئے۔
Load/Hide Comments


