بلوچستان کے صوبائی حلقوں سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق کامیاب امیدوار

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان کے صوبائی حلقوں سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پی بی 44 کوئٹہ سے نیشنل پارٹی کے حاجی عطاءمحمد بنگلزئی کامیاب۔ بی پی 25 سے نینشل پارٹی کے صدر ڈاکٹر عبدالمالک، پی بی 45 جے یو آئی کے امیدوار میر عثمان پرکانی، پی بی 13 سے پی پی کے امیدوار صادق عمرانی، پی بی 33 سے مسلم لیگ ن کے شعیب نوشیروانی، پی بی 10 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار سرفراز بگٹی، پی بی 30 سے نیشنل پارٹی کے رحمت صالح بلوچ، پی بی 29 سے بی این پی عوامی کے اسد اللہ بلوچ کامیاب ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں