این اے 264 پر پیپلز پارٹی کے جمال رئیسانی کامیاب

این اے 264 کوئٹہ تھری پر جمال رئیسانی نے اپنے مد مقابل سردار اختر مینگل سے کامیابی حاصل کرلی۔ این اے 264 کوئٹہ تھری پر پیپلز پارٹی کے جمال رئیسانی 10678 ووٹ لیکر کامیاب جبکہ مد مقابل بی این پی کے اختر مینگل 9929 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ووٹوں کا تناسب 28.68 فیصد رہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں