بلوچ مسلح تنظیموں نے31 جنوری سے 8 فروری تک 130 سے زیادہ حملے کیے، سی ٹی ڈی
سی ٹی ڈی کے جانب سے سماجی رابطے کے ویب سائٹ xپر پوسٹ کرتے ہوے کہا ہے کہ31 جنوری سے 8 فروری تک بی ایل اے ، براس، بی آر اے نے انتخابات کو روکنے کیلئے 130سے زیادہ حملےکیئے ۔ اس کے باوجود لوگ ان کی دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے بڑی تعداد میں باہر نکل آئےاور انتخابات حصہ لیا سی ٹی ڈی
Load/Hide Comments


