اختر مینگل پی بی 20 اور این اے 256 سے خضدار سے بھی کامیاب ہوگئے

پی بی20 خضدار کے پور کے تمام 100 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ آگیا، بی این پی کےسر براہ سردار اختر مینگل
28097 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ آزاد میدوار میر شفیق الرحمن مینگل 9243 لیکر دوسرے نمبر پر رہے

اور دوسری جانب این اے 256خضدار سے بھی سردار اختر مینگل کامیاب ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں