این اے 259 پر پیپلز پارٹی کے ملک شاہ گورگیج کامیاب
این اے 259 کیچ کم گوادر سے پیپلز پارٹی کے امیدوار حاجی ملک شاہ گورگیج 40778 ووٹ لیکر کامیاب، نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ 22298 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ، حق دو تحریک کے حسین واڈیلہ 21350 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔
Load/Hide Comments


