این اے 258 پر نیشنل پارٹی کے پھلین بلوچ کامیاب
پنجگور قومی اسمبلی این اے 258 پنجگور کم کیچ کے نتائج تاخیر کے بعد اعلان کردیا گیا، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق نیشنل پارٹی کے پھلین بلوچ 22261 ووٹ لیکر جیت گئے ہیں، بی این پی عوامی کے نوراحمد بلوچ 13762، مسلم لیگ (ن) کے میر اسلم بلیدی9604 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر، بی این پی مینگل کے حاجی زاہد حسین 6587 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔
Load/Hide Comments


