ہدایت لوہار کے قتل کیخلاف سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیوں کا انعقاد

حیدر آباد (انتخاب نیوز) سندھ کے سیاسی و سماجی رہنما اور استاد ہدایت لوہار کے قتل کیخلاف وائس فارمسنگ پرسنزآف سندھ کی رہنما سورٹھ لوہار اور سسئی کی رہنمائی میں نصیرآباد میں ریلی، اس موقع پر بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔ دوسری جانب پ ٹ الف اور جئے سندھ کی جانب سے سندھ بھر میں احتجاج مظاہرے جاری رہے۔ اس حوالے سے سورٹھ لوہار اور سسی لوہار نے کہا کہ سندھ نے جو ہمیں پیار اور مان دیا ہے، ہم اس کا بھرم رکھیں گے اور آخری سانس تک اپنے وطن کا کندھا اونچا رکھیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں