قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب کرلیا گیا، نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد (انتخاب نیوز) قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا، قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب کرلیا گیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں