غزالہ گولہ نے ڈپٹی اسپیکر، سرفراز بگٹی نے رکنیت کا حلف اٹھا لیا، نیشنل پارٹی کا اجلاس سے بائیکاٹ

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان اسمبلی اجلاس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی حلف برداری۔ نومنتخب اسپیکر عبدالخالق اچکزئی نے حلف اٹھانے کے بعد نومنتخب ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ سے حلف لیا۔ حلف برداری کے موقع پر نیشنل پارٹی کا بائیکاٹ، عبدالمالک بلوچ نیشنل پارٹی کے اراکین کے ہمراہ ایوان سے واک آﺅٹ کرگئے، جبکہ نومنتخب رکن بلوچستان اسمبلی میر سرفراز بگٹی نے اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں