کوئی ممبر ایوا میں عرے ہیں لگا سکتا، ہ پلے کارڈز لہرا سکتا ہے، اسپیکر راجہ پرویز اشرف
اسلام آباد(صباح یوز)قومی اسمبلی کے اجلاس کے دورا اسپیکر راجہ پرویز اشرف ے حکم جاری کیا کہ کوئی ممبر ایوا میں عرے ہیں لگا سکتا اور ہ ہی پلے کارڈز لہرا سکتا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا بطور بائیسویں اسپیکر عہدے کا جمعہ کو آخری د تھا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ے اجلاس کے دورا کہا کہ یہ رول ہے آپ کو یاد دہا ی کرا ا ضروری تھا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی بات کے جواب میں س ی اتحاد کو سل کے اراکی ے عرے بازی شروع کر دی۔ اسپیکر قومی اسمبلی کا کہ ا تھا کہ دو وں اطراف میں آئی اور قا و کے ماہر بیٹھے ہیں، اس ایوا کا ایک ڈیکورم ہے، اس کو ملحوظ خاطر رکھیں۔
Load/Hide Comments


