بلوچستان یونیورسٹی خضدار میں انتظامیہ کی سست روی، طلباء کو شدید مشکلات کا سامنا

خضدار(انتخاب نیوز)بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار میں سٹوڈنٹس انتظامیہ کی سست روی کی وجہ سے پریشان ہے سٹوڈنٹ افئیر میں سٹوڈنٹس کو اپنے کلیئرنس کرنے میں بہت مشکلات پیش آرہا ہے سٹوڈنٹس دور دراز سے آئے ہوئے ہے ایک کلیئرنس سرٹیفیکیٹ کے ایک ہفتہ انتظار کرنا پڑرہا ہے جس کی وجہ سے سٹوڈنٹس کو بہت مشکلات پیش آرہا ہے سٹوڈنٹس افئیر میں پانچ ملازم کے ضرورت ہے ایک ضعیف ملازم کوکام پر لگایا ہوا وہ بندہ اکیلے دفتر کو نہیں چلا سکتا ہے یونیورسٹی انتظامیہ کو چائیے ہے عملہ زیادہ کرے تاکہ سٹوڈنٹس کو مشکلات دور ہو جائے ہم اعلیٰ حکام سے اپیل کرتے ہے نوٹس لے طلباء کا مطالبہ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں