ڈیرہ اللہ یار، گھریلو ناچاکی کے باعث خودکشی کی کوشش کرنے والا نوجوان سول ہسپتال منتقل

ڈیرہ اللہ یار (نامہ نگار )روجھان جمالی کے رہائشی نوجوان منور شیخ نامی نوجوان نے گھریلو ناچاکی کے باعث خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کرنے کی کوشش جسے زخمی حالت میں سول ہسپتال ڈیرہ اللہ یار لایا گیا ، تفصیلات کے مطابق زخمی نوجوان کو انتہائی تشویشناک حالت میں لاڑکانہ ریفر کر دیا گیا ہے، زخمی نوجوان پاک آرمی کے سپاہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں