پشاور میں پولیس موبائل پر حملہ، دو اہلکار جاں بحق

میچنی گیٹ میں پولیس موبائل پر حملہ، 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق پشاور کے علاقے میچنی گیٹ کے قریب پولیس موبائل پر مسلح افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں