چین میں کرونا وائرس امریکی فوجی لے کر آئے ہیں،ترجمان محکمہ خارجہ چین
چین،چین کے محکمہ خارجہ کے ترجمان زاہولیجیان نے اپنے سماجی رابطے کی اکاؤنٹ ٹوئٹر سے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممکنہ ہے کہ چین میں کرونا وائرس امریکی کے فوجی لائے ہیں البتہ انہوں نے کوئی ثبوت پیش نہیں کی امریکہ کے اہم رہنماؤں نے اسے سازشی مفروضی قرار دیا ہے۔
Load/Hide Comments